ہا نگ کا نگ 2 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہا نگ کا نگ پو لیس نے غیر قا نو نی طو ر پر جمع ہو نے اور پو لیس کی فر ائض ڈ یو ٹی میں ر کا و ٹ ڈ ا لنے کیلئے
تقر یبا 200 ا حتجا جیو ں کو گر فتا ر کر لیا ہے۔ پو لیس نے کہا کہ منگل کی ر یا لی میں 98,600 لو گ جمع تھے جبکہ آ ر گنا ئز ر س نے کہا کہ اس ر یا لی میں 5,10,000 لو گ جمع تھے جو کہ 10 سا ل میں سب سے بڑ ا ا جتما ع ہے۔